وسطی چین میں مال گاڑی کی 13 بوگیاں اتر گئیں،4 افراد ہلاک

وسطی چین کے صوبے حانان  میں ایک مال  گاڑی  پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے

1181392
وسطی چین میں مال گاڑی کی 13 بوگیاں اتر گئیں،4 افراد ہلاک

وسطی چین   کے صوبے حانان  میں ایک مال  گاڑی  پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 شین ہوا خبر ایجنسی کے مطابق  یہ حادثہ  گونگ جی شہر میں  پیش آیا   ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  مال گاڑی پر المیونیئم لدا تھا جس کی 25 میں سے 13 بوگیاں  پٹری سے اتر گئیں ۔

جائے وقوعہ پر  امدادی ٹیم اور ایمبولینسیں پہنچ گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں