چین میں 100 پانی کی بلیاں چوری،ملوث افراد گرفتار

چینی کمیونسٹ پارٹی   کے اخبار  گلوبل ٹائمز  کے مطابق ، یہ واقعہ  صوبہ  لیاوننگ  کے شیر  ڈالیان میں ان کے مرکز نگہداشت میں پیش آیا  جہاں سے 100 پانی کی بلیوں کے بچے چوری کرلیے گئے

1147240
چین میں 100 پانی کی بلیاں  چوری،ملوث افراد گرفتار

 چین میں   تقریباً 100  پانی کی بلیاں   چوری کر لی گئیں۔

 چینی کمیونسٹ پارٹی   کے اخبار  گلوبل ٹائمز  کے مطابق ، یہ واقعہ  صوبہ  لیاوننگ  کے شیر  ڈالیان  میں  ان کے مرکز نگہداشت میں پیش آیا  جہاں سے 100 پانی کی بلیوں کے بچے چوری کرلیے گئے۔

 پولیس کی بروقت کاروائی سے اس میں ملوث افراد کو گرفتار  کرلیا گیا    مگر بد قسمتی سے 100 میں سے 37 بچے  خرابی صحت کی وجہ سے  تلف  ہو گئے۔

  گرفتار افراد  کا کہنا ہے کہ  ان پانی کی بلیوں   کو سرکس   اور دیگر  تفریحی مقامات   پر فروخت کے لیے  چور ی کیا گیا تھا ۔

 واضح رہے کہ  لیا ڈونگ کے سمندری علاقے میں   2 ہزار کے قریب پانی کی بلیاں  رہتی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں