چاوش اولو ۔ دوستم ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے افغانستان  کے نائب صدر اوّل رشید دوستم کے ساتھ ملاقات کی

1139201
چاوش اولو ۔ دوستم ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے افغانستان  کے نائب صدر اوّل رشید دوستم کے ساتھ ملاقات کی۔

چاوش اولو  نے وزارت خارجہ کی سرکاری  رہائش گاہ پر افغانستان کے نائب صدر اوّل کی میزبانی  کی۔

مذاکرات کے بارے میں اپنے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ مذاکرات میں ہم نے افغانستان میں امن مرحلے اور  مفاہمتی عمل پر بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ تمام افغان بھائیوں کے ساتھ ہمارا تعاون جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں