کابل: پٹرول پمپ دھماکے سے اڑ گیا،3 افراد ہلاک 27 زخمی

افغان دارالحکومت  کابل   کے عبدالحق نامی علاقے میں  ایک  پٹرول پمپ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک  اور 27 زخمی ہو گئے جن میں 6 کی حالت نازک ہے

1119048
کابل: پٹرول پمپ دھماکے سے اڑ گیا،3 افراد ہلاک 27 زخمی

افغان دارالحکومت  کابل   کے عبدالحق نامی علاقے میں  ایک  پٹرول پمپ میں آگ لگ گئی۔

 وزارت صحت کے  ترجمان  واحد اللہ  معیار  کا کہنا ہے کہ یہ  واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جس کی لپیٹ میں قریبی عمارت بھی آگئی ۔

  اس واقعے میں  3 افراد ہلاک  اور 27 زخمی ہو گئے جن میں 6 کی حالت نازک ہے ۔

عینی شاہدین  کا کہنا ہے کہ  پٹرول پمپ ایک  دھماکے سے  تباہ ہو گیا جس  نے بعد میں  قریبی عمارت کو بھی اپنی لپیٹ میں  لے لیا ۔



متعللقہ خبریں