بھارت : کوئلے کی کان سیلابی پانی برداشت نہ کرسکی،13 کان کن لا پتہ

بھارتی  ریاست میگھالیہ  میں  سیلابی ریلے کی  وجہ سے  کوئلے کی کان   بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 13 کان کن لا پتہ ہو گئے

1107004
بھارت : کوئلے کی کان سیلابی پانی برداشت نہ کرسکی،13 کان کن لا پتہ

بھارتی  ریاست میگھالیہ  میں  سیلابی ریلے کی  وجہ سے  کوئلے کی کان   بیٹھ گئی ۔

 پولیس  حکام کا کہنا ہے کہ  شدید بارشوں کے باعث کوئلے کی کان میں پانی بھر گیا  جس کے نتیجے میں 13 کان کن لا پتہ ہو گئے۔

 کان کنوں کی تلاش جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں