انڈونیشیا، سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ
دہری آفت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے ایک ہزار 558 ہو گئی
1062774
انڈونیشیا کے جزیرہ سولا ویسی میں گزشتہ ہفتے آنے والے زلزلے اور بعد ازاں اٹھنے والی سونامی لہروں سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 558 تک ہو گئی ہے۔
انڈونیشیا قومی آفات انتظامیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اس دہری آفت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتے ہوئے ایک ہزار 558 ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مذکورہ جزیرے کے کھلے سمندر میں 7٫5 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا ، جس نے سمندر میں شیطانی لہریں پیدا کر دی تھیں۔
خیال رہے کہ انڈونیشیا میں گاہے بگاہے تباہ کن زلزلے آتے رہتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ایرانی حمایت یافہ گروہوں تواتر سے شام جنگ کرنے جا رہے ہیں
امدادی دستے روزانہ تقریباً 50 گاڑیوں کے ذریعے شام عراق سرحد پر البوکمال ضلع سے شام میں داخل ہوتے ہیں