بھارت: ریاست کیرالہ میں شدید بارشیں ،ہلاک شدگان کی تعداد 26 ہو گئی
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے
1029699

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے ۔
ریاستی وزیر اعلی پنیاری وجیان نے کہا ہے کہ اس قدرتی آفت کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جا رہا ہے۔
دریں اثنا٫ بتایا گیا ہے کہ منار نامی شہر میں پھنسے 30 غیر ملکی سیاحوں کو بھی محفوظ مقام پر پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ، بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
متعللقہ خبریں

چین نے تائیوان کے حکام پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
چین کی مرکزی حکومت، ملک کے حصے بخرے کرنے کی کسی بھی کوشش کے مقابل، تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گی: چین