بھارت: ریاست کیرالہ میں مٹی کے تودے گر گئے،18 ہلاک 3 لاپتہ
بھارتی ریاست کیرالہ میں لرزش اراضی کے باعث 18 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے
1028917

بھارتی ریاست کیرالہ میں لرزش اراضی کے باعث 18 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے۔
ریاست میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی شدید بارشوں کے باعث چار علاقوں میں مٹی کے تودے گر گئے ۔
امدادی کاروائیاں علاقے میں جاری ہیں جہاں مزید بارشوں کا امکان ہے ۔
متعللقہ خبریں

چین نے تائیوان کے حکام پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
چین کی مرکزی حکومت، ملک کے حصے بخرے کرنے کی کسی بھی کوشش کے مقابل، تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گی: چین