بھارت: ریاست کیرالہ میں مون سون بارشیں ،28 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ  میں مون سون بارشوں کے باعث  10 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے

1015916
بھارت: ریاست کیرالہ میں مون سون بارشیں ،28 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ  میں مون سون بارشوں کے باعث  10 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے ۔

 ون انڈیا    کی خبرکے مطابق ،  د وہفتوں کی مون سون بارشوں کے باعث ریاست میں  سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے   جس کے نتیجے میں 87 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ریل  گاڑیوں کی آمدو رفت   بھی  معطل ہے ۔

 واضح رہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہیوں سے ہلاک شدگان کی  تعداد    511  جبکہ زخمی ہونے والے افراد کی  تعداد  176   بتائی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں