ویتنام:اقتصادی علاقے کے قیام کا حکومتی فیصلہ مظاہروں کی نذر ہوگیا

ویت نام میں مجوزہ اقتصادی علاقے قیام  کے خلاف مظاہرے کیے گئے جن میں مظاہرین اور حفاظتی دستوں  کے درميان تصادم بھی ہوا

989989
ویتنام:اقتصادی علاقے  کے قیام کا حکومتی فیصلہ مظاہروں کی نذر ہوگیا

ویت نام میں مجوزہ اقتصادی علاقے قیام  کے خلاف مظاہرے کیے گئے ۔

اس دوران مظاہرین اور حفاظتی دستوں  کے درميان تصادم بھی ہوا۔

 مظاہرین کے مطابق، اس علاقے  کے قیام کے نتیجے میں ملک میں چینی سرمایہ  کاروں کا اثرورسوخ بڑھ جائے گا جبکہ  حکومت کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے ملک میں ترقی کے نئے راستے کھل سکتے ہيں۔

 اس تناظر میں ایک قانون گزشتہ ہفتے  منظور کیا جانا تھا تاہم مظاہروں کے بعد اس منصوبے کو مزید بہتر بنانے کے لیے ملتوی کر دیا  گیا ہے۔



متعللقہ خبریں