کابل کے بعد قندھار میں بھی خود کش حملہ،11 ہلاک 16 زخمی

پولیس ترجمان  قاسم افغان نے بتایا ہے کہ خود کش  بمبار  نے بم سے  بھری  گاڑی  سے نیٹو کے   ایک قافلے  کو نشانہ بنایا  جس میں رومانیائئن فوجی شامل تھے

961294
کابل کے بعد قندھار میں بھی خود کش حملہ،11 ہلاک 16 زخمی

افغان صوبے قندھار میں   نیٹو کے  قافلے پر حملہ ہوا ۔

 قندھار  پولیس کے مطابق ، اس خود کش حملے میں 11 شہری ہلاک ہو گئے۔

 پولیس ترجمان  قاسم افغان نے بتایا ہے کہ خود کش  بمبار  نے بم سے  بھری  گاڑی  سے نیٹو کے   ایک قافلے  کو نشانہ بنایا  جس میں رومانیانئین فوجی شامل تھے ۔اس حملے میں 11  افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔

 اس حملے ک ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں