فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹریٹ کا بیٹا ڈپٹی مئیر کے عہدے سے مستعفی

مقامی میڈیا کے مطابق پاؤلو ڈیوٹریٹ نے استعفے کا اعلان سٹی کونسل کے خصوصی سیشن میں کیا۔ پاؤلو ڈیوٹریٹ نے استعفے کی وجہ اپوزیشن کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں

875814
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹریٹ کا بیٹا ڈپٹی مئیر کے عہدے  سے مستعفی

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹریٹ کے بڑے بیٹے پاؤلو ڈیوٹریٹ نے جنوبی شہر ڈاواؤ کے نائب میئر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاؤلو ڈیوٹریٹ نے استعفے کا اعلان سٹی کونسل کے خصوصی سیشن میں کیا۔ پاؤلو ڈیوٹریٹ نے استعفے کی وجہ اپوزیشن کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات اور کچھ نجی مسائل کو قرار دیا۔



متعللقہ خبریں