افغانستان میں بڑھنے والے دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہیں، نیٹو

نیٹو دستوں  کے اس ملک سے سن 2014  میں انخلاء کے بعد    دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آئی ہے جو کہ باعث  تشویش ہے

822208
افغانستان میں بڑھنے والے دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہیں، نیٹو

نیٹو کی پارلیمانی اسمبلی کے صدر پاؤلو ایلی    کا کہنا ہے کہ نیٹو افغانستان میں  بڑھنے والی دہشت گردی  پر خدشات رکھتا ہے۔

رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں اسوسیئٹیڈ پریس   سے بات کرنے والے ایلی نے بتایا کہ "نیٹو دستوں  کے اس ملک سے سن 2014  میں انخلاء کے بعد    دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آئی ہے جو کہ باعث  تشویش ہے۔"

نیٹو  دستوں کے انخلاء کے بعد دہشت گرد تنظیم طالبان کے ملک  میں  اپنے کنٹرول میں ہونے والے علاقوں کو وسعت  دینے پر توجہ مبذول کرانے والے ایلی  کا کہنا تھا کہ  یہ صورتحال افغانی شہریوں کو  دوسرے ملکوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے۔

مشرقی یورپ کو افغانی شہریوں کی  گزشتہ 2 تین سال میں کثیر تعداد میں آمد اس حقیقت کی عکاس ہے۔

 



متعللقہ خبریں