افغان فضائیہ کی غلطی سے بمباری سے سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک

یہ واقعہ افغانستان  کے ہلمند  میں طالبان کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران  رونما ہوا۔ افغان فضائیہ  نے غلطی سے   سیکورٹی فورسز کی چیکنگ پوسٹ پر بمباری کی

818193
افغان فضائیہ کی غلطی سے  بمباری  سے سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار ہلاک

افغان فضائیہ کی جانب سے غلطی سے  کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں  سیکورٹی فورسز کے دس اہلکار  جان بحق ہوگئے ہیں۔

یہ واقعہ افغانستان  کے ہلمند  میں طالبان کے خلاف جاری فوجی آپریشن کے دوران  رونما ہوا۔

افغان فضائیہ  نے غلطی سے   سیکورٹی فورسز کی چیکنگ پوسٹ پر بمباری کی  ۔

اس وقاعے کے دوران  بڑی تعداد میں سیکورٹی فوسز کے  اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس فوجی آپریشن کے دوران نو طالبان  کو ہلاک بھی کردیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں