بھارت کا یوم جمہوریہ،ابوظہبی کے ولی عہد مہمان خصوصی کے طور پر شریک

بھارت آج اپنا یوم جمہوریہ منا رہا ہے اور بھارتیوں کی اس خوشی میں شامل ہونے کے لیے ابو ظہبی کے  ولی عہد  شیخ محمد زیاد النہیان بھی ان کے ساتھ  موجود ہیں جنہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی

659699
بھارت کا یوم جمہوریہ،ابوظہبی کے ولی عہد مہمان خصوصی کے طور پر شریک

بھارت آج اپنا یوم جمہوریہ منا رہا ہے اور بھارتیوں کی اس خوشی میں شامل ہونے کے لیے ابو ظہبی کے  ولی عہد  شیخ محمد زیاد النہیان بھی ان کے ساتھ  موجود ہیں جنہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی ۔

دوسری جانب دبئی کی مشہور طویل القامت عمارت برج الخلیفہ پر بھارتی ترنگا بھی لہر ا دیا گیا۔

 

تفصیل کے مطابق 1950میں بنائے گئے بھارتی آئین کی عملداری کو آج 68سال مکمل ہو چکے ہیں جس کی خوشی میں پورے بھارت میں یوم جمہوریہ منا یا جا رہا ہے ۔

بھارت کے اس یوم جمہوریہ کی تقریبات نہ صرف بھارت بلکہ متحدہ عرب امارات میں بھی منائی  جا رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں