رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ پر حملہ،5افراد ہلاک

افغانستان کے  دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ میر ولی  کے گھر پرمسلح افراد کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

635577
رکن پارلیمنٹ کی رہائش گاہ  پر حملہ،5افراد ہلاک

افغانستان کے  دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ میر ولی  کے گھر پرمسلح افراد کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ۔کابل کے علاقے ہلمند میں رکن پارلیمنٹ میر ولی کی رہائش گاہ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

یہ حملہ اسوقت ہوا جن ان کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ہو رہی تھی ۔ حملے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،حملہ آوروں نے سیکیورٹی فورسز پر بھی فائرنگ شروع کردی،  کے نتیجے میں  5 افراد موقع پر ہلاک  ہو گئے۔اس حملے کی ذمہ داری داعش نے سنھبال لی ہے  ۔داعش کے ترجمان ذنیح اللہ مجاہد نے اس حملے میں 20 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں