کابل:ہزارہ شیعہ فرقے کے مجمعے پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں ہزارہ شیعہ  فرقے کی جانب سے یوم عاشور کی  تقریب  کے دوران   ایک درگاہ  پر مسلح حملے میں  14 افراد ہلاک ہو گئے

587679
کابل:ہزارہ شیعہ فرقے کے مجمعے پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل   میں  ہزارہ شیعہ  فرقے    کی جانب سے    یوم عاشور کی  تقریب  کے دوران   ایک درگاہ  پر مسلح حملے میں  14 افراد ہلاک ہو گئے۔

 حکام    نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ   ہلاک ہونے والوں کی تعداد  بڑھ سکتی ہے۔

 طالبان پر اس حملے  کا شبہ ظاہر کیا  جا رہا تھا مگر انہوں نے اس واقعے سے لا تعلقی ظاہر کر دی ہے۔

 یاد رہے کہ جولائی کے مہینے میں   بھی اہل  تشیع   کی جانب سے ایک احتجاجی  پیدل مارچ کے دوران  خود کش حملے میں 80 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں