ویت نام:لاپتہ طیارے کا سراغ مل گیا،عملے کے 8 افراد ہلاک

ویت نام   میں     سولہ جون کو  لا پتہ  ہونے والے ایک   طیارے   کے ملبے سے 8 افراد کی نعشیں بازیاب کر لی  گئی ہیں

520568
ویت نام:لاپتہ طیارے کا  سراغ مل گیا،عملے کے 8 افراد ہلاک

ویت نام   میں     سولہ جون کو  لا پتہ  ہونے والے ایک   طیارے   کے ملبے سے 8 افراد کی نعشیں بازیاب کر لی  گئی ہیں  ۔

 ویت نام کی  وزارت دفاع  کے مطابق ، طیارے میں   عملے کے نو افراد سوار تھے جن میں سے ایک تا حال لا پتہ ہے۔

طیارے  کے بلیک باکس سے   حادثے کی وجوہات جاننے  کی کوشش  جاری ہے ۔

واضح رہے کہ یہ طیارہ پانی پر لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا تھا جو کہ سولہ جون     کو لا پتہ ہو گیا تھا  اور  جس کا ملبہ  باخ لونگ جزیرے  سے 37 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں پایا گیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں