چین:سیلاب کی زد میں آکر 25 افراد ہلاک،6 لاپتہ

جنوبی چین میں آنے والے سیلاب نے 25 افراد کو نگل لیا جبکہ 33 ہزار سے زائد افراد   نقل مکانی پر مجبو رہوئے ہیں

513349
چین:سیلاب کی زد میں آکر 25 افراد ہلاک،6 لاپتہ

چین میں آنے والے سیلاب   نے 25 افراد کو نگل لیا ۔

 ملک کے جنوبی علاقوں میں  ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں   سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے ۔

 سیلاب کی وجہ سے متعدد بستیاں زیر آب  آ چکی ہیں اور 33 ہزار سے زائد افراد   نقل مکانی پر مجبو رہوئے ہیں۔

 سیلاب کی وجہ سے 6 افراد بھی تاحال لا پتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔


ٹیگز: #چین , #سیلاب

متعللقہ خبریں