پاپوا نیو گینی: طیارہ حادثے کا شکار،12 افراد ہلاک
پاپوا نیو گینی کے مغربی حصے میں ایک چھوٹا طیارہ دلدلی زمین پر گر گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے
471002
پاپوا نیو گینی کے مغربی حصے میں ایک چھوٹا طیارہ دلدلی زمین پر گر گیا ۔
اس حادثے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس افسر جوزف پوری کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق آسٹریلیا سے تھا ۔