ماونٹ ایورسٹ :کوہ پیماوں کو علاقے میں جانے کی اجازت مل گئی

نیپال میں گزشتہ سال 7٫9 شدت کے زلزلے کے بعدماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے پر جو پابندی عائدتھی اُسے ہٹا دیا گیا ہے

442118
ماونٹ ایورسٹ :کوہ پیماوں کو  علاقے میں جانے کی اجازت مل گئی

نیپال میں گزشتہ سال 7٫9 شدت کے زلزلے کے بعدماونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے پر جو پابندی عائدتھی اُسے ہٹا دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ جن کوہ پیماوں نے اس چوٹی کو سر کرنےکےلیے11 ہزار ڈالر حکومت نیپال کو ادا کیے تھے وہ اس سال بلا اجرت اسے سرکر نے کی کوشش کر سکیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں7٫9 شدت کے زلزلے کی وجہ سے ماونٹ ایورسٹ پر برف کے تودے گر نے سے19 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں