نیٹو فضائی بیسیں افغان حکومت کو منتقل کر رہا ہے

افغانستان میں نیٹو کی طرف سے طالبان کے خلاف جنگ کے لئے تعمیر کردہ 8 فضائی بیسوں کو افغان حکومت کے حوالے کیا جا رہا ہے

372486
نیٹو فضائی بیسیں افغان حکومت کو منتقل کر رہا ہے

نیٹو فضائی بیسیں افغان حکومت کو منتقل کر رہا ہے۔۔۔
افغانستان میں نیٹو کی طرف سے طالبان کے خلاف جنگ کے لئے تعمیر کردہ 8 فضائی بیسوں کو افغان حکومت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
توقع ہے کہ تقریباً 2 بلین ڈالر مالیت کی یہ بیسیں افغانستان میں فضائی رسل و رسائل کی ترقی میں کردار ادا کریں گی۔
اطلاع کے مطابق یہ بیسیں آپریشنل حالت میں ہیں اور یہاں زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہے۔
افغان حکام کے مطابق بھی یہ بیسیں افغانستان کو فضائی راستے سے جنوبی اور وسطی ایشیاء سے منسلک کریں گی۔
تاہم متعلقہ موضوع میں فضائی ٹریفک کے کنٹرول میں تجربہ نہ ہونے اور دھاندلیوں جیسے بعض مسائل موجود ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں