جنوبی کوریا بازنہ آیا تو حملہ کر دیں گے: شمالی کوریا
یاد رہے کہ جنوبی کوریا نے گزشتہ دنوں دونوں ممالک کی سرحد کے قریب ایک بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری شمالی کوریا پر ڈالی تھی جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
327915
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر حملے کی دھمکی دی تھی ۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ دنوں دونوں ممالک کی سرحد کے قریب ایک بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی ذمہ داری شمالی کوریا پر ڈالی تھی جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ۔
جس کے بعد شمالی کوریا نے اپنے ہمسایہ ملک کو خبردار کیاہے کہ اگر وہ الزام تراشیوں سے باز نہ آیا تو اس کا انجام ٹھیک نہ ہوگا۔
شمالی کوریائی حکام نے اس حوالے سے بھی کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا نے اگر مشترکہ فوجی مشقیں کی تو ہم اس کا فوجی انداز میں بھرپور جواب دیں گے۔
متعللقہ خبریں
انڈونیشیا: میراپی آتش فشاں میں دھماکے
تقریباً 3 ہزار میٹر بلند آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ متواتر راکھ اور لاوا اُگل رہا ہے