افغانستان میں خود کش حملہ تین ترک انجینیر ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں تین ترک انجینیر ہلاک ہو گئے ہیں ۔ نانگڑھ ہر کے گورنر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ترک انجینیروی منی بس پر اسوقت حملہ کیا گیا جب وہ کام پر جا رہے تھے

79579
افغانستان میں  خود کش حملہ تین ترک انجینیر ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں تین ترک انجینیر ہلاک ہو گئے ہیں ۔
نانگڑھ ہر کے گورنر کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ترک انجینیروں کی منی بس پر اسوقت حملہ کیا گیا جب وہ کام پر جا رہے تھے۔اس حملے میں ایک افغان شہری بھی زخمی ہو گیا ہے۔اس حملے کی ذمہ داری فی الحال کسی نے مول نہیں لی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں