انطالیہ میں سیاحوں کا  نیا ریکارڈ قائم

2024 میں  اس شہر کی سیر کو آنے  والوں کی کل تعداد 17 ملین2 لاکھ 78 ہزار 103 ریکارڈ کی گئی

2226766
انطالیہ میں سیاحوں کا  نیا ریکارڈ قائم

انطالیہ میں سیاحوں کا  نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

2024 میں  اس شہر کی سیر کو آنے  والوں کی کل تعداد 17 ملین2 لاکھ 78 ہزار 103 ریکارڈ کی گئی۔

اس اعداد و شمار کے ساتھ، انطالیہ ایک سال میں آنے والے سیاحوں کی  کل تعداد کے لحاظ سے اپنی تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

2024 میں انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8 فیصد اضافہ  ریکارڈ ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں