سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی

سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی

2212887
سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی

سال کے پہلے 10 مہینوں میں 47 ملین 306 ہزار 764 غیر ملکی سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی۔

وزارت ثقافت و سیاحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.03 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سال کے پہلے 10 مہینوں میں سب سے زیادہ سیاح ترکیہ بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں روسی فیڈریشن 7.05 فیصد اضافے اور 6 لاکھ 249 ہزار 998 افراد کے ساتھ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پہلے نمبر پر ہے ، 6.43 فیصد اضافے کے ساتھ 6ملین 83 ہزار 421 افراد کے ساتھ دوسرے نمبر پر جرمنی  اور16.98 فیصد اضافے کے ساتھ 4ملین  2 لاکھ 10 ہزار  افراد کے ساتھ برطانیہ  تیسرے نمبر پر رہا۔ انگلینڈ کے بعد ایران اور بلغاریہ کا نمبر ہے۔

اکتوبر میں ترکیہ آنے والے غیر ملکی زائرین کی تعداد گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 9.25 فیصد بڑھ کر 5 لاکھ 448 ہزار 459 تک پہنچ گئی۔

متعللقہ خبریں