ترک صدر ایردوان کی طرف سے آذربائیجان کے یوم پرچم کی مبارکباد

صدر ایردوان نے آذربائیجان کے ریاستی یومِ پرچم کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی۔

2208461
ترک صدر ایردوان کی  طرف سے آذربائیجان کے یوم پرچم کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے ریاستی یوم ِ پرچم  کی مبارکباد پیش کی۔

صدر ایردوان نے آذربائیجان کے ریاستی یومِ پرچم کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی۔

پوسٹ میں ایردوان نے لکھا  ہے کہ "میں اپنے دوست، بھائی، مشترکہ مقدر  کے حامل شراکت دار، آذربائیجان کے 9 نومبر یومِ پرچم کے دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، عزیز برادر صدر الہام علی یف کو اور آذربائیجان کے عوام  کو  سلام خلوص پیش کرتا ہوں اور ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہوں۔"

متعللقہ خبریں