امریکی کنٹری گلوکار کرس کسٹوفرسن انتقال کر گئے
امریکی گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار کرس کرسٹوفرسن 88 سال کی عمر میں ہوائی کے ماوئی جزیرے پر واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے
2193118
امریکی گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار کرس کرسٹوفرسن 88 سال کی عمر میں ہوائی کے ماوئی جزیرے پر واقع اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔
مشہور گلوکار اور اداکار کے ترجمان ایبی میک فارلینڈ نے بتایا کہ کرسٹوفرسن کا انتقال ماؤئی میں ان کے گھر پر ہوا۔
کرسٹوفرسن نے 2021 میں اسٹیج کو الوداع کہا اور صرف کچھ پروگراموں میں شرکت کی۔
کرسٹوفرسن، کنٹری میوزک موسیقی میں ذہن میں آنے والے پہلے ناموں میں سے ایک تھے جو ہالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آ چکے ہیں۔