انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 10 ملین 6  لاکھ تک پہنچ گئی

سمندر، ساحل،  سورج، تاریخی اور سیاحتی ڈھانچے کے ساتھ پیش پیش انطالیہ کو سیاح  چھٹیاں  منانے کے لیے پسند کرتے ہیں

2177240
انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 10 ملین 6  لاکھ تک پہنچ گئی

اس سال ہوائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 10 ملین 6  لاکھ تک پہنچ گئی۔

سمندر، ساحل،  سورج، تاریخی اور سیاحتی ڈھانچے کے ساتھ پیش پیش اس شہر کو  مختلف ممالک کے لوگ  چھٹیاں  منانے کے لیے پسند کرتے ہیں۔

یکم جنوری سے 18 اگست کے درمیانی عرصے میں  ہوائی جہاز کے ذریعےانطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد بڑھ کر 10 ملین 6 لاکھ  ہو گئی ہے۔

اس شہر کو سب سے زیادہ سیاح روس، جرمنی اور برطانیہ سے آئے۔



متعللقہ خبریں