ترکیہ۔ آسڑیا میچ کے بعد ترک کبابوں میں دلچسپی میں اضافہ

آن لائن فوڈ آرڈرنگ سائٹ Yemeksepeti نے منگل کو اپنے کھانے کے آرڈرز کا اعلان کیا ہے، جب قومی ٹیم نے 2024 یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں آسٹریا کو 2-1 سے شکست دیتے ہوئے  کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی تھی

2159982
ترکیہ۔ آسڑیا میچ کے بعد ترک کبابوں میں دلچسپی میں اضافہ

ترکیہ کے آسٹریا کو 2-1 سے شکست دینے والی شب ترک  کھانوں کا ایک ناگزیر حصہ ہونے والے آسٹریا میں کبابوں کے آرڈر میں اضافہ ہوا ہے۔

آن لائن فوڈ آرڈرنگ سائٹ Yemeksepeti نے منگل کو اپنے کھانے کے آرڈرز کا اعلان کیا ہے، جب قومی ٹیم نے 2024 یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں آسٹریا کو 2-1 سے شکست دیتے ہوئے  کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی تھی۔

میچ کی شام، کباب کے آرڈر کی تعداد شنٹزل کے آرڈر سے زیادہ  رہی۔

آسٹریا میں بسنے والے ترکوں کے علاوہ آسٹریا کے فٹ بال شائقین بھی اس خصوصی رات  میں کبابوں سے محظوظ ہوئے ۔

اسی شام  ترکیہ میں دونیر کے آرڈرز میں بھیق ابل ذکر حد تک اضافہ دیکھا گیا۔



متعللقہ خبریں