ترکیہ میں رومی عہد سے وابستہ شیرکا قدیم موزائک بازیافت

ترک ضلع دوزجہ میں پریوس آد ہائیمیم قدیم شہر میں جاری کھدائی کے دوران دیونی سوس کا عکاس ایک شیر کا موزائک ملا ہے جو کہ رومی عہد کا  ہے  جس پر بعض دینی،روایتی ،فنی اور ثقافتی نقوش کندہ ہیں

2065150
ترکیہ میں رومی عہد سے وابستہ شیرکا قدیم موزائک بازیافت

  ترک ضلع دوزجہ میں پریوس آد ہائیمیم قدیم شہر میں جاری کھدائی کے دوران دیونی سوس کا عکاس ایک شیر کا موزائک ملا ہے۔

 کونرالپ علاقے میں واقع اس قدم شہر میں  ادارہ برائے ثقافتی میراث  کی اجازت سے جاری  کھدائی کے دوران بعض نئی بازیافتیں سامنے آئی ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ تھیٹر کے بالائی حصے پر کھدائی کے نتیجے میں  شیر کا ایک موزائک ملا ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ  یہ موزائک رومی  عہد کا  ہے  جس پر بعض دینی،روایتی ،فنی اور ثقافتی نقوش کندہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں