شاہ چارلس سوم کی تقریب تاجپوشی،دولت مشترکہ ممالک کے 400 فوجی بھی شامل ہونگے
برطانیہ میں چارلس سوئم کی چھ مئی کو ہونے والے تقریب تاجپوشی میں چھ ہزار فوجیوں کے علاوہ دولت مشترکہ کے 35 رکن ممالک کے چار سو فوجی بھی شامل ہونگے
1975909

برطانیہ میں چارلس سوئم کی چھ مئی کو ہونے والے تقریب تاجپوشی میں چھ ہزار فوجیوں کے علاوہ دولت مشترکہ کے 35 رکن ممالک کے چار سو فوجی بھی شامل ہونگے۔
برطانوی امور دفاع کے مطابق، ستر سال بعد منعقد ہونے والی یہ ایک عظیم الشان فوجی تقریب ہوگی جس کے دوران شاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
اس تقریب میں برطانوی بحریہ،فضائیہ اور بری افواج فضائی کرتب بازی کا بھی مظاہرہ کریں گے جبکہ ملک کے تما فوجی اڈوں پر شاہ کے اعزاز میں توپوں کی سلامی بھی دی جائے گی ۔
متعللقہ خبریں

سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا