سال 2022 میں شب سے زیادہ جرمن شہریوں نے ترکیہ کی سیر کی

ترکیہ نے 2022 میں 51 ملین 3  لاکھ58  ہزار   زائرین کی میزبانی کی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 71.07 فیصد زیادہ ہے

1940557
سال 2022 میں شب سے زیادہ جرمن  شہریوں نے ترکیہ کی سیر کی

2022 میں ترکیہ کو  سب سے زیادہ سیاح بھیجنے والا ملک جرمنی تھا جہاں6 5 لاکھ 79 ہزار سیاح آئے ۔

وزارت ثقافت و سیاحت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق ترکیہ نے 2022 میں 51 ملین 3  لاکھ58  ہزار   زائرین کی میزبانی کی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 71.07 فیصد زیادہ ہے۔

جنوری سے دسمبر کے عرصے میں سب سے زیادہ سیاح بھیجنے والے ممالک کی درجہ بندی میں، جرمنی پہلے نمبر پر ہے۔

جرمنی جس سے   سال 2021  کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.74 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اس کے بعد روس 11.74 فیصد اضافے  اور 52 لاکھ 32 ہزار 611   سیاحوں  کے ساتھ دوسرے اور برطانیہ 7.56 فیصد اضافے  اور 3 3 لاکھ 71 ہزار  سیاحوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر   رہا۔برطانیہ کے بعد بلغاریہ اور ایران کا نمبر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں