کرسٹیانو رونالڈو، انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے

رونالڈو کی 'لیونل میسی 'کے ساتھ تصویر نے بھی 3 کروڑ 70 لاکھ لائیک  کے ساتھ انسٹاگرام پلیٹ فورم پر سب سے زیادہ لائیک لینے والی پہلی تصویر کا عنوان حاصل کر لیا

1909354
کرسٹیانو رونالڈو، انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے

'کرسٹیانو رونالڈو 'انسٹاگرام پر 50 کروڑ فالوئرز والے پہلے صارف بن گئے ہیں۔

'رونالڈو' کی 'لیونل میسی 'کے ساتھ تصویر نے بھی 3 کروڑ 70 لاکھ لائیک  کے ساتھ انسٹاگرام پلیٹ فورم پر سب سے زیادہ لائیک لینے والی پہلی تصویر کا عنوان حاصل کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد کرسٹیانو رونالڈو ایجنڈے پر سرفہرست موضوع بن گئے ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے  لوئی وٹون  فرم  کے ازلی رقیب لیونل میسی کے ہمراہ ایک اشتہار کی عکس بندی  کروائی تھی۔



متعللقہ خبریں