نوبیل کا فزکس انعام 3 ماہرین کومشترکہ طور پر دیا گیا

فزکس کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا

1888367
نوبیل کا فزکس انعام 3 ماہرین کومشترکہ طور پر دیا گیا

 سال 2022 کیلئے نوبیل انعام برائے فزکس کااعلان کر دیا گیا۔

فزکس کا نوبیل انعام ایلین اسپیکٹ، جان کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔

تینوں ماہرین کو کوانٹم میکینکس کے شعبے میں دریافتوں پر یہ انعام دیا گیا۔

اس دریافت سے کوانٹم کمپیوٹرز، نیٹ ورکس اور محفوظ انکرپٹڈ مواصلات کیلئے راہ ہموار ہوئی ہے۔



متعللقہ خبریں