استنبول سال 2022 کے 50 بہترین مقامات میں شامل
ٹورنٹو، میامی، بوگوٹا، مارسیل، نیروبی، سیول، قطب شمالی اور ڈولنی موروا کے ساتھ، استنبول میگزین کے سرورق پر درج شہروں میں سے ایک تھا
1861326

استنبول ٹائم میگزین کی "2022 کے 50 سب سے شاندار مقامات" کی فہرست میں شامل ہوا ہے۔
میگزین کے اس ہفتے کے شمارے کا کور تھیم "دنیا کے سب سے حیرت انگیز مقامات" تھا۔
ٹورنٹو، میامی، بوگوٹا، مارسیل، نیروبی، سیول، قطب شمالی اور ڈولنی موروا کے ساتھ، استنبول میگزین کے سرورق پر درج شہروں میں سے ایک تھا۔
ٹائم میگزین کی طرف سے ہر سال اعلان کی جانے والی فہرست میں، 50 شہر جو نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وبا کے بعد معاشی بحالی میں کامیاب رہے، جو پائیداری کو اہمیت دیتے ہیں، اس شعبے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور مثبت انداز میں ترقی کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

ڈیلا میلاس نے ترکی میں لیونڈر کی کٹائی کی
امریکی گلو کارہ ڈیلا میلاس نے ترکی کی تحصیل ایلبیستان میں لیونڈر کی کٹائی میں شرکت کی