انگولا میں 170 قیراط وزنی گلابی ہیرے کی دریافت

کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ  شمال مشرقی انگولا میں واقع لولو نامی کان سے 170 قیراط وزنی گلابی ہیرا ملا ہے جو کہ 3 صدیوں میں بازیاب شدہ  سب سے بڑا ہیرا ہے

1860119
انگولا میں 170 قیراط وزنی گلابی ہیرے کی دریافت

 انگولا میں 170 قیراط وزنی ایک گلابی ہیرا ملا ہے۔

 آسٹریلوی کمپنی لوکاپا ڈائمنڈ نے یہ پیرا  نکالا ہے۔

 کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ  شمال مشرقی انگولا میں واقع لولو نامی کان سے 170 قیراط وزنی گلابی ہیرا ملا ہے جو کہ 3 صدیوں میں بازیاب شدہ  سب سے بڑا ہیرا ہے۔

یہ ہیرا حکومت انگولا کی ملکیت ہے جسے تجارتی فرم سوڈئیم کی طرف سے تراشتے ہوئے عالمی منڈیوں میں  نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں