ترک فرسٹ لیڈی کا تمام تر مسلم امہ کو عید الضحی کی مبارکباد کا پیغام

یں رب کریم  سے دعا گو ہوں کہ وہ    نیک خواہشات و جذبات کے ساتھ اپنے چاہنے والوں  کے ہمراہ  اس تہوار کو منانے کی توفیق دے

1854029
ترک فرسٹ لیڈی کا تمام تر مسلم امہ کو  عید الضحی کی مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ  امینہ ایردوان نے  عید قربان کی مناسبت سے سماجی رابطوں کے پیجز پر  مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔

محترمہ امینہ ایردوان  نے لکھا ہے کہ "عید کا مفہوم، مل بانٹنے، یاد کرنے اور خاندانی اقدار کو پختہ کرنا ہے،   یہ خراج تحسین ہے، میں رب کریم  سے دعا گو ہوں کہ وہ    نیک خواہشات و جذبات کے ساتھ اپنے چاہنے والوں  کے ہمراہ  اس تہوار کو منانے کی توفیق دے  اور قربانی کی عبادت کو قبول فرمائے، میں عالم اسلام اور ہماری قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔"



متعللقہ خبریں