سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ترک ثقافتی فیسٹویل
فیسٹویل میں تقریباً 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔ مختلف اسٹالز میں ترک ثقافت کی عکاسی کرنے والے سنگ مرمر اور شیشے کے فن کے ساتھ روایتی ترک پکوان متعارف کروایا جا رہا ہے
1845987

امسال دوسری بار سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقد ہونے والے ترک ثقافتی فیسٹویل اس ملک میں مقیم ترکوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
فیسٹویل میں تقریباً 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔ مختلف اسٹالز میں ترک ثقافت کی عکاسی کرنے والے سنگ مرمر اور شیشے کے فن کے ساتھ روایتی ترک پکوان متعارف کروایا جا رہا ہے۔
ترک کلچر فیسٹیول کا اختتام شرکاء کے درمیانتحفوں کی قرعہ اندازی سے ہوا اور قرعہ اندازی جیتنے والوں کو عمرہ کی ٹکٹ پیش کی گئی۔
سوئس ترک مذہبی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلا فیسٹویل 2018 میں منعقد ہوا۔ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کی وجہ سے دوسرا فیسٹویل 3 سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں

ماہ مئی میں 14 لاکھ غیر ملکی سیاح استنبول آئے
استنبول کی سیر کو آنے والے غیر ملکی سیاحوں میں جرمن سیاح سر فہرست رہے