ٹی آر ٹی کی مشترکہ فلم کےلیے گولڈن پام ایوارڈ
سویڈش ہدایتکار روبن اوسٹلنڈ نے ٹی آرٹی کی مشترکہ کاوش میں بننے والی والی فلم "غم کا تکون" کو 75 ویں کانز فلم فیسٹیول میں گولڈن پام ایوارڈ دیا گیا ہے
1834201

سویڈش ہدایتکار روبن اوسٹلنڈ نے ٹی آرٹی کی مشترکہ کاوش میں بننے والی والی فلم "غم کا تکون" کو 75 ویں کانز فلم فیسٹیول میں گولڈن پام ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ٹی آر ٹی کے مطابق، اس اہم فیسٹیول میں فلم کا پریمیئر رکھا گیا جسے شائقین نے بے حد سراہا ۔
یہ فلم ،ترکی،سویڈن،فرانس،امریکہ،برطانیہ،سویٹ زرلینڈ اور یونان کی مشترکہ کاوش ہے جس میں ایک نوجوان ماڈل جو ڑے کی پر تعیش یاٹ کے ذریعے سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات کی کہانی بیان کی گئی ہے۔