"پولش شناختی کارڈ کے حامل افراد کے لیے سہولت" بلا ویزہ ترکی کی سیر کر سکیں گے

صدارتی حکم نامے کے تحت پولش قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد   بلا ویزہ 180 دن کے دوران  90 دن کی اقماتی سیاحت کے اہل ہونگے

1814444
"پولش شناختی کارڈ کے حامل افراد کے لیے سہولت" بلا ویزہ ترکی کی سیر کر سکیں گے

 جمہوریہ پولینڈ کے قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد اب ترکی میں بلا  ویزہ سیاحت کر سکیں گے۔

اس حوالے سے ایک  صدارتی حکم نامہ  سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق، پولش قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد   بلا ویزہ 180 دن کے دورانیئے میں  90 دن کی  سیاحت کے اہل ہونگے۔



متعللقہ خبریں