روس پر پابندیاں عائد کرنے والے ممالک  کے لیے  ٹور فروخت نہ کیے جائیں، روس ٹورزم

روسی شہریوں کو  روس پر پابندیاں  یا پھر حد بندیاں لانے والے ممالک کو جانے سے  پرہیز کرنے کا مشورہ

1788454
روس پر پابندیاں عائد کرنے والے ممالک  کے لیے  ٹور فروخت  نہ کیے جائیں، روس ٹورزم

روسی فیڈرل ٹورزم ایجنسی   نے    متعلقہ ٹریول   ایجنسیوں کو  روس پر پابندیاں عائد کرنے والے ممالک  کے لیے  ٹور فروخت کرنے کے عمل کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

روس ٹورزم سے  جاری کردہ  بیان میں   سیاحتی و بزنس کے زیر مقصد بیرون ملک  جانے کی منصوبہ بندی کرنے  والے  روسی شہریوں کو  روس پر پابندیاں  یا پھر حد بندیاں لانے والے ممالک کو جانے سے  پرہیز کرنے کا مشورہ دیاہے۔

سیر و سیاحت کے لیے  ترکی کے بھی شامل  ہونے والے  مختلف ممالک  کی  تجویز پیش کیے جانے والے بیان میں  روسی ٹورزم ایجنسیوں کو  کہا گیا ہے کہ   کیریبیئن سمیت  روس پر پابندیاں لگانے والے ممالک کو    ٹور کی فروخت نہ کی  جائے۔

خیال رہے کہ لگ بھگ 40  ممالک  نے یوکیرین پر حملوں کے جواز میں روس کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی تھی جس کا جواب روس نے  اسی طریقے سے دیا تھا۔



متعللقہ خبریں