دنیا کا معمر ترین نر گوریلا کُوچ کر گیا

امریکہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا تیسرا معمر ترین گوریلا وفات پا گیا

1768524
دنیا کا معمر ترین نر گوریلا کُوچ کر گیا

امریکہ کے چڑیا گھر میں دنیا کا تیسرا معمر ترین گوریلا وفات پا گیا۔

اطلاع کے مطابق امریکہ کے زو اٹلانٹا چڑیا گھر کا رہائشی 61 سالہ اوزی کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کی وجہ سے زیرِ نگرانی تھا تاہم ابھی اس کی موت کا حتمی سبب نامعلوم ہے۔

اوزی 1988 میںفورڈ افریقہ بارانی جنگلات کھُلنے کے بعد علاقے میں لے جائے گئے گوریلوں کی نسل کا واحد زندہ نمائندہ تھا۔

اوزی کے چڑیا گھر میں اس کا 15 سالہ ساتھی گوریلا 'چومبا' بھی چند روز قبل 59 سال کی عمر میں وفات پا گیا تھا۔


ٹیگز: #گوریلا

متعللقہ خبریں