کپادوکیا دنیا میں بالون کی سیر کا مرکز
اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے 1985 میں اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کپادوکیا سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے

ترکی میں قدرتی طور پر پرویوں کی چمنیوں کا روپ اختیار کرنے والی نوشہر میں موجود کپادوکیہ کے علاقے کی گزشتہ سال 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے سیر کی۔
اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے 1985 میں اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کپادوکیا سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔
بالون ٹور کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائریل ویڈیوز کی وجہ سے سن 2021 میں 3 لاکھ 88 ہزار سے زاہد سیاحوں نے اس علاقے کی سیر کی۔
کپادوکیا عالمی تجارتی بیلوننگ کت دارالحکومت کا روپ اختیار کرچکا ہے اور اسی وجہ سے دنیا میں سب سے زیادہ سیاح بالون کی سیر اسی علاقے میں کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا