لندن میں ترک کھانوں کو متعارف کروانے کی تقریب

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے فرانسیسی کارڈن بلیو  اسکول کے اشتراک سے منعقدہ "روٹس سے ہم عصر اناطولیائی کھانوں تک" پروگرام میں، ایوارڈ یافتہ شیف کمال دیمر سال نے لندن میں تندوری  بھیڑ اور بکلاوا کی تیاری اور تاریخ کے بارے میں آگاہی فراہم کی

1745086
لندن میں ترک کھانوں کو متعارف کروانے  کی تقریب
turk yemekleri londra'da.jpg
turk yemekleri londra'da.jpg
turk yemekleri londra'da.jpg
sef kemal demirasal.jpg

برطانیہ  کے دارالحکومت لندن میں اناطولیائی کھانوں کو متعارف کرایا گیا ہے۔

لندن یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام تقریب  میں  ازمیر کے شیف کمال دیمیرسال نے برطانیہ  میں اپنے مداحوں کو اناطولیائی کھانوں کومتعارف کروایا۔

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے فرانسیسی کارڈن بلیو  اسکول کے اشتراک سے منعقدہ "روٹس سے ہم عصر اناطولیائی کھانوں تک" پروگرام میں، ایوارڈ یافتہ شیف کمال دیمر سال نے لندن میں تندوری  بھیڑ اور بکلاوا کی تیاری اور تاریخ کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔

دیمیرسال نے کہا کہ وہ اس تقریب میں ان دو پکوانوں کو متعارف کرانا چاہیں گے، کیونکہ بکلاوا اور تندوری   لیمب کو خاص طور پر دعوتوں اور بڑی تقریبات میں ترجیح دی جاتی ہے۔

تقریب کے اختتام پر مہمانوں نے شیف کمال دیمیرسال کے تیار کردہ پکوانوں کو بے حد پسند کیا۔



متعللقہ خبریں