میگا لگژری لیڈی گلیا یاٹ کی ترکی آمد
دو ہیلی پیڈز کی حامل 112 میٹر طویل اور 19 میڑ چوڑی یاٹ عوام کی دلچسپی کا موجب بنی
1723672
سائمن آئی لینڈ پرچم بردار میگا یاٹ ’’لیڈی گلیا ‘‘ نے معلا کی تحصیل مارمرس میں لنگر ڈالے ہیں۔
دنیا کے بہترین ایک سو بحری جہازوں میں شامل 5 منزلہ بحری جہاز مارمرس کروز پورٹ کو پہنچی۔
دو ہیلی پیڈز کی حامل 112 میٹر طویل اور 19 میڑ چوڑی یاٹ عوام کی دلچسپی کا موجب بنی۔
سومنگ پول، سینما، سپورٹس اینڈ بیوٹی سنٹرز جیسی خصوصیات کی حامل یاٹ کے عملے کی تعداد 38 ہے اور نو سویٹس میں 18 مسافر وں کی میزبانی کی جاسکتی ہے۔
یہ یا ٹ چند دنوں تک مارمرس میں پڑاؤ ڈالے گی۔