جنت نظیر کپادوکیا میں موسم خزاں کا مختلف رنگ
عالمی ثقافتی ورثوں میں شامل کپادوکیا مہمانوں کو تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتیوں کو ہر موسم میں مختلف رنگوں کے ساتھ محظوظ کراتا ہے
1721102
نو شہر میں مخروطی چمنیاں ، قدرتی چٹانی خدو حال ، زیر زمین رہائشی مقامات، چٹانی تاریخی گرجا گھروں کی بدولت ترکی کے سیاحتی مراکز میں سر فہرست کپادوکیا موسم خزاں کے خوبصورت رنگوں کی جنبش پیش کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے عالمی ثقافتی ورثوں میں شامل کپادوکیا مہمانوں کو تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتیوں کو ہر موسم میں مختلف رنگوں کے ساتھ محظوظ کراتا ہے۔
علاقے میں موسم کے موزوں ہونے کے ایام میں پو پھٹنے کے ساتھ ہی فضا میں بلند ہونے والے غبارے سیاحوں کو موسمی خوبصورتیوں و رعنائیوں پر طائرانہ نگاہ ڈالنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
متعللقہ خبریں
سال 2024 میں 1٫4 ارب لوگوں نے بین الاقوامی سطح پر سیرو سیاحت کی
سفر کرنے والوں میں سب سے زیادہ اضافہ مشرق وسطیٰ، یورپ اور افریقہ میں ریکارڈ کیا گیا