"سولو ترک" کی کرتب بازی نے مالٹیس عوام کے دل جیت لیے

جزیرہ مالٹا میں ہر سال ستمبر میں منعقد ہونے والے اس 26 ویں ایئر شو کے دوسرے روز بھی "سولو ترک"  کی ٹیم نے  بوگیبا شہر اور خلیج سینٹ پال کے اوپر کرتب بازی کا مظاہرہ کیا

1710793
"سولو ترک" کی کرتب بازی نے مالٹیس عوام کے دل جیت لیے

 ترک فضائیہ  کی کرتب باز ٹیم "سولو ترک" نے   عالمی مالٹا ایئر شو کے دوران  گزشتہ روز کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کیا ۔

 جزیرہ مالٹا میں ہر سال ستمبر میں منعقد ہونے والے اس 26 ویں ایئر شو کے دوسرے روز بھی "سولو ترک"  کی ٹیم نے  بوگیبا شہر اور خلیج سینٹ پال کے اوپر کرتب بازی کا مظاہرہ کیا ۔

 تماشائیوں نے  سولو ترک کے اس مظاہرے پر خوب داد  دی ۔

 

 



متعللقہ خبریں