سعودی عرب میں عمرہ سیزن کا آغاز

سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، مسجد الحرام  کے نائب صدر امور سعد بن محمد  المحیمید کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں کورونا تدابیر کے تحت عمرے اور  دیگر عبادتوں کی اجازت  دی جا رہی ہے

1679717
سعودی عرب  میں عمرہ سیزن کا آغاز

سعودی عرب میں ادائیگی حج کے بعد آض سے عمرہ سیزن شروع ہو گیا ہے۔

 سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، مسجد الحرام  کے نائب صدر امور سعد بن محمد  المحیمید کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں کورونا تدابیر کے تحت عمرے اور  دیگر عبادتوں کی اجازت  دی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں حج سیزن گزشتہ جمعے کے روز ختم ہو گیا تھا۔

کورونا کے سبب گزشتہ سال کی طرح امسال بھی  مناسک حج کی ادائیگی محدود رکھی گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں