مہاجرین کی یاد میں عالمی یومِ مہاجرین کے موقع پرعلامتی قبر وں کے کتبے نصب کیے گئے
عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر ایک ایکٹوسٹ گروپ نے ہالینڈ کے ساحلوں پر تین ہزار علامتی کتبے نصب کیے
1661960
عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر ایک ایکٹوسٹ گروپ نے ہالینڈ کے ساحلوں پر تین ہزار علامتی کتبے نصب کیے۔ یہ کاروائی یورپ جانے کی کوشش کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے کی یاد کو تازہ رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
دبئی میں 24 قیراط طلائی بینک نوٹوں کا اجرا
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 0٫1 گرام وزنی 24 قیراط سونے کا بینک نوٹ جاری کیا گیا ہے